Total Pageviews

Nov 24, 2012

Hadees


ALLAH ♥
is the Protecting Guardian
of those who Believe..
HE leads them out of the Darkness
Into the Light..
...
♥ ♥ ♥
[Qur'an 2:257]


Be hayai



Nov 23, 2012

Ya Allah

#GazaUnderAttack - Palestinian Yoused Abu Khoussa, carries the body of his one and a half year-old son Iyad, during his funeral in Bureij Refugee Camp, central Gaza Strip, Sunday, Nov. 18, 2012. The baby boy was one of five Palestinian children killed in Israeli strikes on Sunday.


Save Ghaza Save Muslims & Islam

Palestinians carry the body of a child from the al-Dallu family during a funeral procession in Gaza City on November 19, 2012. An Israeli missile struck the three-story building on November 18, killing nine members of the al-Dallu family - five of them children - and two of their neighbours.



Add caption



Ya Hussain A.S




Ameen


Hassan , Hussain A.S


Sach hai k Islam zinda hota hai karbala k bad


--------------------------------------------------
کربلا کا یہ واقعہ تاریخ اسلام کا بڑا افسوسناک حادثہ تھا۔ اس واقعہ کی خبر اللہ نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو کر دی تھی۔ چنانچہ روایات میں آتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے اپنی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کو ایک شیشی میں کچھ مٹی دے کر فرمایا تھا کہ یہ اس جگہ کی مٹی ہے جہاں میرے نواسے کو شہید
 کیا جائے گا۔ جب وہ شہید ہوگا تو یہ مٹی خون کی طرح سرخ ہو جائے گی۔ کربلا کے واقعے کے وقت حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا زندہ تھیں اور جس وقت امام حسین رضی اللہ عنہ شہید ہوئے یہ مٹی خون کی طرح سرخ اور مائع ہو گئی تھی۔

[6] [7] اسلامی تاریخ کو کسی اور واقعہ نے اس قدر اور اس طرح متاثر نہیں کیا جیسے سانحہ کربلا نے کیا۔ آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور خلفائے راشدین نے جو اسلامی حکومت قائم کی اس کی بنیاد انسانی حاکمیت کی بجائے اللہ تعالٰی کی حاکمیت کے اصول پر رکھی گئی ۔ اس نظام کی روح شورائیت میں پنہاں تھی ۔ اسلامی تعلیمات کا بنیادی مقصد بنی نوع انسان کو شخصی غلامی سے نکال کر خداپرستی ، حریت فکر، انسان دوستی ، مساوات اور اخوت و محبت کا درس دینا تھا۔ خلفائے راشدین کے دور تک اسلامی حکومت کی یہ حیثیت برقرار رہی۔

یزید کی حکومت چونکہ ان اصولوں سے ہٹ کر شخصی بادشاہت کے تصور پر قائم کی گئی تھی ۔ لٰہذا جمہور مسلمان اس تبدیلی کواسلامی نظام شریعت پر ایک کاری ضرب سمجھتے تھے اس لیے امام حسین رضی اللہ عنہ محض ان اسلامی اصولوں اور قدروں کی بقا و بحالی کے لیے میدان عمل میں اترے ، راہ حق پر چلنے والوں پر جو کچھ میدان کربلا میں گزری وہ جور جفا ، بے رحمی اور استبداد کی بدترین مثال ہے۔ یہ تصور ہی کہ اسلام کے نام لیواؤں پر یہ ظلم یا تعدی خود ان لوگوں نے کی جو خود کو مسلمان کہتے تھے بڑا روح فرسا ہے مزید براں امام حسین رضی اللہ عنہ کا جو تعلق آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے تھا اسے بھی ظالموں نے نگاہ میں نہ رکھا۔ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو میدان کربلا میں بھوکا پیاسا رکھ کر جس بے دردی سے شہید کرکے ان کے جسم اورسر کی بے حرمتی کی گئی اخلاقی لحاظ سے بھی تاریخ اسلام میں اولین اور بدترین مثال ہے۔ اس جرم کی سنگینی میں مزید اضافہ اس امر سے بھی ہوتا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ نے آخری لمحات میں جو انتہائی معقول تجاویز پیش کیں انھیں سرے سے درخو اعتنا ہی نہ نہ سمجھا گیا ۔ اس سے یزید کے اعمال کی آمرانہ ذہنیت کا اظہار بھی ہوتا ہے .

یہاں یہ نقطہ قابل غور ہے کہ جب شخصی اور ذاتی مصالح ، ملی ، اخلاقی اور مذہبی مصلحتوں پر حاوی ہو جاتے ہیں توانسان درندگی کی بدترین مثالیں بھی پیش کرنے پرقادر ہے اور ایسی مثالوں سے تو یورپ کی ساری تاریخ بھری پڑی ہے ۔ لٰہذا ان حقائق کی روشنی میں سانحہ کربلا کا جائزہ لیا جائے تو یہ واقعہ اسلام کے نام پر سیاہ دھبہ ہے کیونکہ اس سے اسلامی نظام حکومت میں ایسی خرابی کا آغاز ہوا جس کے اثرات آج تک محسوس کر رہے ہیں۔ لیکن اگر ہم اس سانحہ کو اسلام کے نام پر ایک سیاہ دھبہ بھی قرار دیں تو یہ تصویر کا صرف ایک رخ ہوگا کیونکہ جہاں تک حق و انصاف ، حریت و آزادی اور اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جدوجہد کا تعلق ہے یہ کہنا درست ہوگا کہ سانحہ کربلا تاریخ اسلام کا ایک شاندار اور زریں باب بھی ہے جہاں تک اسلامی تعلیمات کا تعلق ہے اس میں شخصی حکومتوں یا بادشاہت کا کوئی تصور موجود نہیں۔ یزید کی نامزدگی اسلام کی نظام شورائیت کی نفی تھی لٰہذا امام حسین نے جس پامردی اور صبر سے کربلا کے میدان میں مصائب و مشکلات کو برداشت کیا وہ حریت جرات اور صبر و استقلال کی لازوال داستان ہے۔ باطل کی قوتوں کے سامنے سرنگوں نہ ہو کر آپ نے حق و انصاف کے اصولوں کی بالادستی ، حریت فکر اور خداکی حاکمیت کا پرچم بلند کرکے اسلامی روایات کی لاج رکھ لی ۔ اور انھیں ریگ زار عجم میں دفن ہونے سے بچا لیا۔ امام حسین کا یہ ایثار اور قربانی تاریخ اسلام کا ایک ایسا درخشندہ باب ہے جو رہروان منزل شوق و محبت اور حریت پسندوں کے لیے ایک اعلیٰ ترین نمونہ ہے۔ سانحہ کربلا آزادی کی اس جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے جو اسلامی اصولوں کی بقا اور احیاء کے لیے تاریخ اسلام میں پہلی بار شروع کی گئی۔

اس واقعہ کا سب سے بڑا اہم تتیجہ یہ تھا کہ امام حسین رضی اللہ عنہ کا کردار عین حق کے لیے ہمیشہ کے لیے روشنی کا ایک مینار بن گیا۔ حریت ، آزادی ، اور اعلائے کلمۃ الحق کے لیے جب بھی مسلمانوں نے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا تو امام حسین رضی اللہ عنہ کی قربانی کو مشعل راہ پایا۔ آپ ہی سے مسلمانوں نے سیکھا کہ جبر و استبداد کے سامنے سینہ سپر ہونا عین رضائے الٰہی ہے۔

سچ ہے کہ
” اسلام زندہ ہوتا ہے ہرکربلا کے بعد “









Muharram...


سنی ، شیعہ ، وہابی ، اہل حدیث ہوں یا دیوبندی !

دوستو محرم کا مقدس مہینہ ہے اور دیگر اہم واقعات کے علاوہ سانحہ کربلا کی وجہ سے ایک عظیم اہمیت کا حامل ہے ،
پیج پر حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور سانحہ کربلا کے حوالے سے پوسٹ بھی شئیر کی جا رہی ہیں 
جو کسی فرقے کی تفریق کے بغیر سب کے لئے ہیں !

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس مہینے کی حرمت کا خاص خیال رکھیں ،
پوسٹس کو اچھی طرح پڑھیں ، سمجھیں اور پوسٹ کے حوالے سے ہی کومنٹ ک
ریں

پلیز غیر ضروری کومنٹس سے گریز کریں جن سے تفرقہ پھیلتا ہو ،
مثلا ام المؤمنين بی بی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا یا اصحاب کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین
کے بارے میں کوئی بھی غلط کومنٹ برداشت نہیں کیا جائے گا !!!
اگر کسی کو پرابلم ہو تو وہ یہاں کومنٹ ہی نہ کرے !

ہماری کوشش بھی یہی ہوتی ہے کہ ایسی پوسٹ کی جائیں جن سے سب صرف مسلم ہی نہیں بلکہ غیر مسلم بھی سبق سیکھ سکیں !
مجھے امید ہے کہ آپ میری اس بات سے اتفاق کریں گے اور اس پیج کے معیار کو بہتر بنانے میں ھمارے ساتھ تعاون بھی کریں گے !

الله پاک ہم سب میں بھائی چارہ پیدا فرمائے اور ہمیں توفیق دے کہ جو اچھی باتیں ہم شئیر کریں اس پر عمل بھی کریں .
الله کریم سب کو خوش رکھے. ، اور سب کو دوسروں میں خوشیاں تقسیم کرنے والا بنائے
آمین یا رب العالمین

Islamis Republic of Pakistan


اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسلام صرف اچھے اخلاق و کردار سے پھیلا ہے لیکن

اسلام کی حفاظت کیلۓ تلوار ضروری ھےکیونکہ

جس قوم کے نوجوان دین چھوڑ کر فحاشی اور مردہ دلی پر زندگی گزارنا شورع کر دیں

وہ قوم لڑے بغیر ھی جنگ ھار جایا کرتی ھے !!!






Aurat Muqadas hai..

اگر آج کل کے لڑکوں سے سوال کیا جائے کہ آپ کس قسم کی لڑکی سے شادی کرنا پسند کرو گے ؟
تو فورا با پردہ لڑکی شریف لڑکی کا نام لیا جائے گا !
اچھی بات ہے کہ آپ کو ایک پاکیزہ لڑکی چاہئے جو کل کو آپ کے بچوں کی ماں بنے اور انکی اچھی اخلاقی ، دینی اور دنیاوی تربیت کر سکے !
مگر سوال یہ ہے کہ ایسا تب ہی ممکن ہے جب آپ دوسروں کی ماں بہنوں کو عزت دیں ، ان کو پر لائن نہ ماریں ، ان کو گندی نظر سے نہ دیکھیں پل
یز

اب ایک بات جو میں کہنے جا رہا ہوں ، شائد بہت سوں کو اچھی نہ لگے کیونکہ بات بہت کڑوی ہے مگر ہے سو فیصد سچ !
لوگوں کے لئے ہے جو عورت ذات کی عزت نہیں کرتے ، اس کو صرف دل بہلانے کا ایک کھلونا سمجھتے ہیں ان سے سوال ہے کہ
آپ اگر کسی کی بہن، بیٹی کا تذکره اپنے دوستوں میں بیٹھہ کر گھٹیا الفاظ میں کرو گے اس پر " چکنی یا بچی " کہہ کر تبصرہ کرو گے ، تو ذرا سوچو کہ آپ کا ہی کوئی دوست اگر آپ کی بہن یا بیٹی پر ایسا تبصرہ کرے تو کیسے آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی ! اور آپ مارنے مرنے پر تل جاؤ گے !
آپ کو چھوٹ ہے کسی کی بہن بیٹی کو میلی نظر سے دیکھنے کی تو آپ کے دوست کو کیوں نہیں ؟؟
کیا یہ کھلی منافقت نہیں ؟؟
اگر آپ کی بہن آپ کی عزت ہے تو جس کو آپ ورغلا رہے ہو ، کیا وہ کسی کی عزت نہیں
Date مارنے اور اپنی گندی ہوس کی تسکین کے لئے آپ کو "بچی " چاہئے مگر شادی کے لئے پاکیزہ لڑکی کیوں ؟؟
آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی ضرور ملے گی ان شاء الله

اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو
دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے

الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ
﴿٢٦﴾ سورة النور

ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔
اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔









Hazrat Ali A.S



Prophet Muhammad SAW


نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نہیں تو زندگی کس کام کی؟؟

یا اللہ مجھے اس قابل بنا دے کے میں اپنے نبھی کا دیدار تو کر سکوں۔۔۔

آمین صم آمین۔۔۔۔

جزاک اللہ






Talash


Nov 20, 2012

Ya Allah Madad Farma




Dua for Gaza

♥ Dua for Gaza ♥







Ya ALLAH,
We are weak and you are the power.
We are sick and your are our medicine.
We are hungry and you are the provider.
We are in the dark and you are our light.
We are lost and you are our way.
We misguided and you are our hedaya.

Ya ALLAH,
You said 'ask Me and I shall respond',
and we are in need of your help..

Our brothers and sister are getting killed in Gaza help them and protect them ya ALLAH..

Our brothers and sister are hungry so please feed them ya ALLAH..

Our brother and sister are thirsty please quench there thirst..

Our mothers need to feed their babies give them food and provide them and shelter them..

Our moujahdeen need your support give them your army of angles like you did before..

Our moujahdeen need your victory give them the victory like the days of khaibar..

Our children need medication give them shiffa and aafeeya..

Ya ALLAH,
We have nothing to support them with except our DUA,
Please accept our DUA..

We are asking you to give our ummah the victory over the Zionist and the supports of them..

Ya ALLAH,
Please respond to our Dua..


Ameen ya rab al alameen..

Muharram