Total Pageviews

Dec 3, 2011

Quran



قرآن

عمل کی کتاب تھی، وظیفوں کی کتاب بنا دیا

سمجھنے کی کتاب تھی، پڑھنے کی کتاب بنا دیا

زندوں کا دستور تھا، مُردوں کا منشور بنا دیا

انقلاب کی کتاب تھی، صرف ثواب کی کتاب بنا دیا

جو علم کی کتاب تھی، اُسے لا علموں کے ہاتھ تھما دیا

تسخیرِ کائنات کا درس دینے آئی تھی،
صرف مدرسوں کا نصاب بنا دیا

مُردہ قوموں کو زندہ کرنے آئی تھی،



مُردوں کو بخشوانے پر لگا دیا۔


Ap kiya kahtay hain?

No comments:

Post a Comment