اے اللہ کریم اپنی خاص رحمت سے عطا کردے:
ایسی "معافی"
جس کے بعد "گناہ" نہ ھو
ایسی "ھدایت"
جس کے بعد "گمراھی" نہ ھو
...ایسی "رضا"
جس کے بعد "ناراضگی" نہ ھو
ایسی "رحمت
جس کے بعد "عذاب" نہ ھو
ایسی "کامیابی"
جس کے بعد "ناکامی" نہ ھو
ایسی "عزت"
جس کے بعد "ذلت" نہ ھو.
( آمین)
ایسی "معافی"
جس کے بعد "گناہ" نہ ھو
ایسی "ھدایت"
جس کے بعد "گمراھی" نہ ھو
...ایسی "رضا"
جس کے بعد "ناراضگی" نہ ھو
ایسی "رحمت
جس کے بعد "عذاب" نہ ھو
ایسی "کامیابی"
جس کے بعد "ناکامی" نہ ھو
ایسی "عزت"
جس کے بعد "ذلت" نہ ھو.
( آمین)
No comments:
Post a Comment